benefit of Milk
Health benefit of Milk
دودھ(Milk)
دودھ قدرت کا عطا کردہ عام غذائی اشیاء میں سے ایک ہے جو صحت برقرار رکھنے اور بیماریوں کے علاج کے لئے منفرد مقام کا حامل ہے۔
گائے کے دودھ میں انسانی دودھ سے دوگنا زیادہ پروٹین ہوتی ہے لیکن شوگر کم ہوتی ہے۔
بھینس کے دودھ میں گائے کے دودھ سے زیادہ چکنائی پائی جاتی ہے۔
گائے کے دودھ میں انسانی دودھ سے دوگنا زیادہ پروٹین ہوتی ہے لیکن شوگر کم ہوتی ہے۔
بھینس کے دودھ میں گائے کے دودھ سے زیادہ چکنائی پائی جاتی ہے۔
قدرتی فوائد اور شفا بخش استعمال: دودھ قوت بڑھاتا ہے، یادداشت تیز کرتا ہے،تھکاوٹ دور کرتا ہے جسمانی طاقت برقرار رکھتا ہے اور عمر بڑھاتا ہے۔
دودھ ایک ایسی غدائی شے ہے جسے ہر عمر کے افراد کے لئے صحت بخش قرار دیا گیا ہے اور اس میں شیرخوار بچوں سے لے کر بوڑھے افراد تک سب ہی شامل ہیں۔
مریضوں کے لئے بھی یہ ایک مکمل اور صحت بخش غذا ہے۔
بڑھتے ہوئے بچوں، حاملہ خواتین اوربچوں کو دودھ پلانے والی خواتین سب کے لئے مفید ہے۔
دودھ سے استفادہ کرنے والے اعضاء نئی توانائی اور قوت حاصل کرلیتے ہیں اور بڑھنے والا وزن مستقل طور پر برقرار رہتا ہے۔
جن افراد میں خون کی گردش سست ہوتی ہے ان کے لئے دودھ بہت اچھی غذا ہے اس کے استعمال سے خون کی گردش معمول پر آجاتی ہے ۔
معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن کے عارضے میں دودھ ایک تسکین بخش ثابت ہوتی ہے۔
دودھ میں الکلی بنانے والےاجزاوافر مقدار میں ہوتے ہیں۔
دودھ میں الکلی بنانے والےاجزاوافر مقدار میں ہوتے ہیں۔
اس لئے دودھ کو ہضم کرنے کے لئے معدے کو بہت سا تیزاب استعمال کرنا پڑتا ہے چنانچہ دودھ پینے سے تیزابیت اور سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔
سانس کی بیماریوں میں بھی دودھ مفید غذا ہے۔
دودھ کا باقاعدہ استعمال رنگ گورا کردیتا ہے اور جلد صاف، نرم اور پُرکشش ہوجاتی ہے۔
Leave a Reply