Fruits & Vegetables

Fig

انجیر (Fig) انجیر کو پھلوں میں بہت اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ نرم میٹھی اور گودے سے بھرپورانجیر لذیذ صحت بخش ہوتی ہے۔ اس کا گودا شکر سے لبریز اور متعدد بیجوں سے بھرپورہوتا ہے۔ سنہری رنگ کے بیج پھل کے اندرونی خلا کی دیواروں سے چپکے ہوتے ہیں۔ چونکہ یہ گل سڑ جاتا ہے اس لئے اسے...

انگور(Grapes)

انگور(Grapes)نگور اہم پھلوں میں سے ایک ہے۔ یہ لذیذ، غذائیت سے بھرپور اورآسانی سے ہضم ہوجاتا ہے۔ انسانی صحت و توانائی کی بحالی کے لئے انگورقدرت کا انمول تحفہ ہے۔ انگور نامعلوم زمانوں سے کاشت کیا جارہا ہے۔ ا انسان نے سب سے پہلے اسی سے شراب بنانا شروع کی۔ مصر کے آٹھ ہزارسے پرانے آثار...

انار(Pomegranate)

انار(Pomegranate)انار ایک لذید اور بیج دار پھل ہے۔ یہ مفرح، مسکن اور زود ہضم تاثیر رکھتا ہے۔ اس پھل کو نامعلوم زمانوں سے ایک غذا اور دوا کی حیثیت سے بلند مرتبہ حاصل ہے۔نار کا آبائی وطن ایران اور افغانستان ہے۔ اسے بابل کے معلق باغات میں بھی اُالیا گیا تھا۔ قدیم مصری اس...