برصغیر پاک و ہند اور ہمسایہ ممالک میں مسلمانوں کی آمد اور حکومتوں کا قیام -(پارٹ 3) # 3
سلطنت غزنویہ 976ء سے 1186ء تک قائم ایک حکومت تھی جس کا دار الحکومت افغانستان کا شہر غزنی تھا۔ اس کا سب سے مشہور حکمران محمود غزنوی تھا جس نے ہندوستان پر 17 حملے کئے اور سومنات پر حملہ کرکے بطور بت شکن خود کو تاریخ میں امر کردیا۔ جب سامانی حکومت...