ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف کردہ کتاب تاریخ اور عورت کا اختصار (حصہ اول)
ڈاکٹر مبارک علی نے اس کتاب کے ابتدائی کلمات میں حقوقِ نسواں کی ایک جرمن خاتون کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میری تاریخ کی کتابیں جھوٹ بولتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ میرا وجود نہیں تھا۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہماری تاریخ میں مردوں خاص طور پر اشرافیہ سے تعلق...