ایک رومن غلام کی زندگی
فلسفیوں میں مجھے stoicبہت پسند ہیں، اس لفظ کا اردو ترجمہ رواقی ہے، اب رواقی کا کیا ترجمہ ہے، یہ مجھے معلوم نہیں۔ Stoicفلسفیوں کی ایک قسم ہے، جس کی بنیاد ان کے باوا آدم زینو نے رکھی تھی، آج سے اڑھائی ہزار سال پہلے پیدا ہونے والے اس فلسفی کی وجہ شہرت وہ...