کراچی کے 32 نام
کراچی: پاکستان کا سابق دارالحکومت اور موجودہ تجارتی حب کراچی گزشتہ چند سو برسوں میں کم از کم 32 مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے۔ اس بات کا انکشاف عثمان دموہی نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔ مؤرخ اور مصنف عثمان دموہی نے یہ بات اپنی کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی تقریبِ...