ابوالھاشم الصوفی۔1۔
مسلم صوفیا اکرام
درج ذیل میں معروف صوفیا اکرام کی ایک مختصر فہرست بلحاظِ ترتیبِ زمانی دی جا رہی ہے۔ یہ بات وثوق سے کہنا کہ پہلا صوفی کون تھا شاید مشکل ہے لیکن متعدد علما کی نظر میں سب سے پہلے لفظ صوفی کو ابو ھاشم (وفات : 763ء؟) کے لیے اختیار کیا گیا اور ابو سفیان الثوری (716ء تا 778ء) کی روایت سے اس بات تذکرہ ابونعیم الحافظ (1038ء؟) اور ابن الجوزی (1114ء تا 1201ء) کی تصانیف میں آتا ہے[9]۔ اب رہی بات تصوراتی اور روحانی طور پر اسلاف سے تعلق قائم کرنے کی تو اہل تصوف کے ذرائع (بلکہ غیر مسلم ذرائع تک۔[30]) کے مطابق تو پہلے صوفی خود حضرت محمدDUROOD3.PNG ہیں اور ان کے بعد یہ تصوف ان اہل افراد (مثال کے طور پر حضرت علی) کو عطا ہوا جو اس کے اہل تھے یوں پیغمبر اسلام سے تصوف کی لڑی کو شروع کرنے کے بعد اس میں حضرت سلمان فارسی، حضرت اویس قرنی اور پھر حضرت جعفر الصادق کے نام بھی شامل کیے جاتے ہیں[31]
مسلم صوفیا، بلحاظ ترتیبِ زمانی۔
ابو ھاشم (وفات؛ 736ء)
رابعہ بصری (717ء تا 801ء)
بایزید بسطامی (804ء تا 874ء)
جنید بغدادی (830ء تا 910ء)
منصور بن حلاج (858ء تا 922ء)
ابوالقاسم قشیری (986ء تا 1072ء)
علی ہجویری (986ء تا 1072ء)
علی ہجویری (986ء تا 1072ء)
معین الدین چشتی (1141ء تا 1230ء)
فرید الدین عطار (1145ء تا 1220ء)
ابن عربی (1165ء تا 1240ء)
عبد الوھاب (1492ء تا 1565ء)
مجدد الف ثانی (1564ء تا 1624ء)
شاہ ولی اللہ (1703ء تا 1762ء)
احمد الله مئیجبهنڈاری (1826ء) تا (1906ء)
مذکورہ بالا فہرست میں شامل صوفیا کے نظریات کے لیے ان کے مخصوص صفحات موجود ہیں
Leave a Reply