احساس صحت کی ویب پر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو مزید بہتر سے بہتر بنانے اور سنوارنے کا کام مسسلسل جاری ہے۔ جس کی وجہ سے ویب کی فارمیٹینگ میں رد و بدل جاری ہے جو قاریۤین کے لیےۤ وقتی طور پر زحمت کا باعث ہو جس کے لیےۤ ہم معذرت خواہ ہیں۔ ساتھیوں،دوستوں اور کرم فرماوۤں کی حوصلہ افزایۤ کے شکر گزار ہیں جو باعث تقویت ہے۔ میں ویب کی تیکنکل معاونت کے لیےۤ خالد مرزا،شاداب احمد اور تیمور نشاط کا تہہ دل سے مشکور ہوں جن کی معاونت کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔ ۔ ۔ ویب کو مزید سنوارنے کے لیےۤ گرافک ڈیزایۤینر معیز احمد اور سجاد علی نے بھی کچھ ذمداریوں کا بوجھ بخوشی اۤٹھانے کی حامی بھری ہے۔ میں ان دونوں کی بھی ٹیم میں شمولیت پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔
Leave a Reply