انجمن ترقی پسند مصنفین کی بنیاد رکھنے واے۔
۔ ”انجمن ترقی پسند مصنفین“ کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا جلسہ لندن کے نانکنگ ریستوران میں ہوا۔ جہاں اس انجمن کا منشور یا اعلان مرتب کیا گیا ۔ اس اجلاس میں جن لوگوں نے شرکت کی ان میں 1)سجاد ظہیر ، 2)ملک راج آنند ، 3)ڈاکٹر جیوتی گھوش اور 4)ڈاکٹر دین محمد تاثیر وغیرہ شامل تھے۔ انجمن کا صدر ملک راج آنند کومنتخب کیا گیا –
چنانچہ ہندوستان میں سب سے پہلے مشہور ادیب اور افسانہ نگار منشی پریم چند نے اسے خوش آمدید کہا۔ علامہ اقبال اور ڈاکٹر مولوی عبدالحق جیسے حضرات نے اس تحریک کی حمایت کی اور اس تحریک کے منشور پر دستخط کرنے والوں میں 5)منشی پریم چند، 6)جوش، 7)ڈاکٹر عابد حسین، نیاز فتح پوری، 9)قاضی عبدالغفار، 10)فراق گورکھپوری، 11)مجنوں گورکھپوری، 12)علی عباس حسینی کے علاوہ نوجوان طبقہ میں سے 13)جعفری، 14)جاں نثار اختر مجاز، 15)حیات اللہ انصاری اور16) خواجہ احمد عباس کے نام قابل ذکر ہیں
Leave a Reply