تصوف کے مشہور سلاسل
رت صابر کلیری (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں اور چشتیہ نظامیہ کے سرخیل حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں،سلسلہ قادریہ کے سرخیل حضرت شیخ عبد القادر جیلانی (رحمۃ اللہ علیہ)،سلسلہ سہروردیہ کے حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی (رحمۃ اللہ علیہ) اور سلسلہ نقشبندیہ کے حضرت شیخ بہاؤالدین نقشبندی (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں۔ نقشبندیہ کی بہت سی شاخیں ہیں آج کل سیفی سلسلہ بھی اسی کی ایک شاخ ہے۔ جس کے بانی آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک ہیں۔
Leave a Reply