🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

داتا گنج بخش ہجویری۔7۔

Back to Posts

داتا گنج بخش ہجویری۔7۔

علی بن عثمان الجلابی یا داتا گنج بخش (پیدائش: نومبر 1009ء– وفات: 25 ستمبر 1072ء) ہجویر اور جلاب غزنین کے دو گاؤں ہیں شروع میں آپ کا قیام یہیں رہا اس لیے ہجویری اور جلابی کہلائے۔ سلسلہ نسب علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے۔ روحانی تعلیم جنیدیہ سلسلہ کے بزرگ ابوالفضل محمد بن الحسن ختلی سے پائی۔ مرشد کے حکم سے 1039ء میں لاہور پہنچے کشف المحجوب آپ کی مشہور تصنیف ہے۔ لاہور میں بھاٹی دروازہ کے باہر آپ کا مزار مرجع خلائق ہے۔[1] بشکریہ ویکیپیڈیا

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts