Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

پاکستان یہ کیا،پاکستان نے وہ کیا!

Back to Posts

پاکستان یہ کیا،پاکستان نے وہ کیا!

تعلیم اس جہان کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو غریب اور لاوارث ہو۔ وہ کیسے تعلیم حاصل کرسکتا ہے۔ روٹی،کپڑا اور مکان عوام کو دے دیا تو ،،سرمایہ دار تھلے ہو جاسا،آسی ایک سیڑھی اوپر ہوجاسے،، غریب،ان پڑھ کو بھی اس کی سمجھ ہے۔ لیکن پڑھا لکھا اصل مسؑلہ سے آنکھیں موند کر عوام کو دوسرے مسایؑیل کے حل کرنے کی بھول بھلیوں میں گم کر کر اپنا الو سیدھا کر رہا ہے۔

LEAVE A COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts