🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

کراچی کی بریڈ اور بن کی سب سے پہلی فیکتری

Back to Posts

کراچی کی بریڈ اور بن کی سب سے پہلی فیکتری

کراچی کی بریڈ اور بن کی سب سے پہلی فیکتری جو کہ رامسوامی میں واقع تھی۔قریباً 50 سال قبل بھی اس کی سپلایؑ ترک نمابس کے ذریعہ ہوتی تھی۔ جس کا رنگ بلیو ہوتا تھا۔ کمال یہ ہے کہ اس کے بی۔پی۔ کے فروت بن کا ذایؑقہ بھی آج بھی بالکل ویسا ہے ہے جیسے کا 50 سال قبل تھا۔ آجکل بیسیوں بریڈ اور بن کی فیکتریاں بریڈ اور بن ملک بھر میں سپلایؑ کر رہی ہیں مگر آج بھی کسی بھی فروت بن کا ذایؑقہ ،، بی۔پی۔ کے بن جیسا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بی۔پی۔ کا ایک شیرمال بھی ہوتا تھا اور ہے جو فروت بن س کے سایؑز کے مقابلہ میں دوگنا ہوتا تھا۔آج بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔50-65 سال قبل بی-پی فیکتری کی مشہور ،،تافیاں،، بھی ہوا کرتی تھیں جس زمانہ میں کراچی میں کسی دوسری تافی اور چاکلیت کا تصور نہیں تھا۔۔ ۔ ۔ بی-پی- فروت بن،آزاد کا بن کباب اور برنس روڈ کے وحید کے گولا کباب کا ذایؑقہ آج بھی بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ نصف صدی قبل تھا

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts