1912 سے 1955 تک/ عمر 43سال ٹو ٹو سعادت حسن منٹو
دنیا کی پہلی عورت جب ماں بنی ہوگی تو اُسے کیسا لگا ہوگا؟ اُس کے کیا احساسات ہونگے؟(بیوی سے سوال)
بیوی کا جواب: تکلیف میں نے اُٹھایؑ تھی اور باپ تم بن بیٹھے
منٹو : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دیکھیےؑ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
منٹو کو سمجھنے کے لیےؑ 8 منٹ کی ہی وڈیو کافی ہے! ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔
جس کا چند سطرون کا بیان لکھنے میں ڈیڑھ گھنٹہ صرف ہوا
منٹو کو پڑھنے،سپنے،دیکھنے کے لیےؑ بڑا حوصلہ و ہمت چاہیےؑ
بشکریہ Net Broadcasting Inc Pvt
Leave a Reply