🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

خطباتِ احمدیہ

Back to Posts

خطباتِ احمدیہ

خطباتِ احمدیہ سر سید کہتے تھے کہ “1870ء میں جبکہ خطباتِ احمدیہ چھپ کر لندن میں شائع ہوئی تو اس پر لندن کے ایک اخبار میں کسی انگریز نے لکھا تھا کہ عیسائیوں کو ہوشیار ہو جانا چاہیے کہ ہندوستان کے ایک مسلمان نے ان ہی کے ملک میں بیٹھ کر ایک کتاب لکھی ہے جس میں اس نے دکھایا ہے کہ اسلام ان داغوں اور دھبوں سے پاک ہے جو عیسائی اس کے خوش نما چہرے پر لگاتے ہیں۔” 1870 بشکریہ ریختہ

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts