🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Benefit of Barley | جو

Back to Posts

Benefit of Barley | جو

جو دنیا بھر میں چوتھی بڑی اناج کی فصل ہے۔ برصغیر میں یہ چھٹے نمبر پر ہے۔
جو ، گندم جیسا ہی ہوتا ہے لیکن اس کا ذائقہ ذرا کمتر ہوتا ہے۔

جو کا گھریلو اور خوردنی استعمال مشرق وسطیٰ میں کم از کم نو ہزار برس پہلے شروع ہوا۔ یہ ابتدائی اناجوں میں غالباً سب سے اہم ہے۔

اس کی پروٹین کی کوالٹی مکئی اورمٹروں کی پروٹین 

سے بہت بہتر ہے۔
پکے ہوئے اور خشک جو سے ہی آب جو حاصل کرتے ہیں۔
 آب جو میں زیادہ غذائیت پائی جاتی ہے۔
 اس میں ڈیکسٹرین اورمالٹ شوگر کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے جو انتڑیوں کے انزائمز پر مشتمل ہوتے ہیں۔

 ا انزائمز میں نشاستہ کو ہضم اور جزو بدن بنانے کی قوت ہوتی ہے۔
 چنانچہ نشاستہ دار غذاﺅں کو ہضم کرنے کے لئے آب جو کا استعمال بہت مفید ہے۔ l نظام ہضم کی بے

 قاعدگیاں: پرل بارلے یعنی بھوسی الگ کئے ہوئے جو کو مقامی طبیب ہمیشہ سے نظام ہضم کی اصلاح اور نئی طاقت 

کے لئے استعمال کراتے آئے ہیں۔ l بخار: بخار اور سوزش 
کے علاج کے لئے بھی جو بہت مفید ہیں کیونکہ ان میں بخار اور حدت دور کرنے کی تاثیر بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔ l

 پیشاب کی تکالیف: جو کا پتلادلیہ، لسی اور لیموں کے رس کے ساتھ ایک عمدہ پیشاب آور غذا ہے۔
 یہ مثانے کی سوزش اور گردوں کی سوزش میں بھی بہت مفید ہے۔
 
 جو کا پانی یعنی مالٹ بچوں اورمریضوں کی غذاﺅں میں شامل کیا جاتا ہے۔ جزوی طورپر

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts