Back to Posts
Back to Posts
18May
اناج کے چار بنیادی اور اہم حصے ہوتے ہیں۔
– بھوسہ،یعنی اناج کے ارد گرد پایا جانے والا غلاف
– غلے کی بیرونی تہہ یعنی چوکر
– گودا یا جنین
– غذائیت پر مشتمل حصہ جس میں نشاستہ، کچھ مقدار میں پروٹین اورتھوڑی سی چکنائی ہوتی ہے۔ اناج کی بہت سی قسمیں ہیںجن میں زیادہ معروف گندم، چاول ، مکئی، باجرہ ، جو اور جوار ہیں۔
اناج میں 70 فیصد کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔
یہ توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ پروٹین مہیا کرتے ہیں
اناج میں پروٹین کا تناسب مختلف ہوتا ہے۔
Leave a Reply