Benefit of Lettuce | سلاد پتّے
والی سبزی کی حیثیت سے ساڑھے چار ہزار سال قبل مسیح تعمیر کئے گئے مقبروں میں کندہ ہے۔
ایران کا شاہیخاندان اسے پانچ سو پچاس سال قبل مسیح میں استعمال کرتا تھا۔ قدیم یونانی اور روم بھی اس کو کاشت کرتے رہے ہیں۔
ان میں پائے جانے والے میگنیشیم کے اجزا پٹھوں کو توانائی مہیا کرنے میں منفرد قوت رکھتے ہیں۔
اسی طرح یہ دماغ اور اعصاب کو تقویت دیتے ہیں۔
یہ پرانی قبض کو بھی ختم کرنے کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
نیند نہ آنا: بے خوابی کے مرص میں بھی سلاد کے پتے بہت کارآمد ہیں کیونکہ ان میں نیند لانے والا مادہ بھی پایا جاتا ہے جسے ”لیکٹوکیریم“ کہتے ہیں۔
قدیم انگلش ماہر نباتاتی پیپر کے مطابق سلاد پتوں کا جوس گلاب کے تیل کے ساتھ اگرپیشانی اورکنپٹیوں پر لگایا جائے تو سردرد کافورہوتا ہے اورگہری نیند آتی ہے۔
انیمیا: سلاد پتوں میں آئرن کی مقدار کافی ہوتی ہے چنانچہ یہ نباتاتی ہیموگلوبن کی ایک اچھی شکل مہیا کرتے ہیں۔
حمل اور بچوں کو دودھ پلانا: بچوں کو دودھ پلانے والی یا حاملہ خواتین کے لئے سلاد پتے کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے، ایک انتہائی اہم غذائی مادہ فولک ایسڈ ، سلاد پتوں میں پایا جاتا ہے۔
احتیاط
سلاد پتوں کو کھانے سے پہلے اچھی طرح دھولینا چاہئیے اور انہیں ایک
ایک پتہ کرکے دھونا چاہئیے۔
خوب دھولینے کے بعد صاف ستھرے تولیہ کی تہہ سے انہیں خشک کرلیں۔ سلاد پتوںکو چھری سے نہ کاٹیں،لوہا لگنے سے ان میں کڑواہٹ آجاتی ہے، ہاتھوں سے توڑ کراستعمال میں لائیں۔
Leave a Reply