Benefit of Pear
Health Benefit of Pear
ناشپاتی (Pear)
ابتدائی ہسپانوی مہم جوؤں نے میکسیکو سے پیرو تک اس کی کاشت کا تذکرہ کیا ہے۔ اسے 1601ء میں جنوبی اسپین میں لایا گیا۔ ماریشس میں یہ پھل 1780ء میں متعارف ہوا۔ انیسویں صدی کے وسط میں یہ ایشیا میں پھیلا۔
فوائد
اس مادہ سے بقیہ تمام چکنائیاں لبریز ہوتی ہیں۔ اس میں وٹامن اے کی مقدار کافی ہوتی ہے جو انسانی جسم کوبیکٹریا کے انفیکشن سے تحفظ دیتی ہے۔ یہ خوبی صرف چند ایک نباتاتی چکنائیوں میں پائی جاتی ہے۔
یہ موثر طریقے سے آنتوں کی آلودگی کو ختم کرتی ہے جو زبان پرجمی ہوئی تہہ اورناخوشگوار سانس کا سبب بنتی ہے۔
چنبل: مگرناشپاتی کا تیل چنبل (Psoriosis)کے علاج میں بہت مفید قرار دیا جاتا ہے۔ متاثرہ جلد پر اس کے تیل کا نرمی سے مساج کرنا چاہئیے۔ چند دنوں کے بعد متاثرہ جلد کے چھلکے اترجاتے ہیں۔
اسے صرف اورصرف کچا (پیڑ پرپکا کر) زیراستعمال لانا چاہئیے۔ اسے جس قدرتازہ حالت میں استعمال کریں، اسی قدر مفید رہتی ہے۔ اسے بہت تھوڑے عرصہ کے لئے ہی رکھا جاسکتا ہے۔
اس لئے اگرکچھ دنوں کے لئے ذخیرہ کرنا ضروری ہو تو کمرے کے درجہ حرارت میں رکھیں۔ ریفریجریٹر میں نہ رکھا جائے۔
Leave a Reply