Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

Benefit of Soyabean | سویابین

Back to Posts

Benefit of Soyabean | سویابین

سویا بین کا شماربہت زیادہ غذائیت سے بھرپور غذاءوں میں ہوتا ہے ۔ اس کا تعلق پھلی والے پودوں سے ہے ۔ 
انسان نے جن پودوں کی کاشت سب سے پہلے کی یہ ان میں سے ایک ہے ۔ یہ تیل اور پروٹین کا بھرپورذریعہ ہے ۔ 

لفظ سویا، چینی زبان سے تعلق رکھتا ہے ۔ وسطی ایشیا کے ;200;ریا انتقال کرجانے والے افراد کے لئے سویا اور شہد کا پکوان نذر کرنا مقدس فریضہ سمجھتے تھے ۔ 

تحریری طورپر اس کا سب سے پہلے ذکر چین کے شہنشاہ شین انگ نے اپنی کتاب میں 828 قبل مسیح

میں کیا ۔ 

سویا بین کی خصوصیت اس میں پائی جانے والی حیاتیاتی پروٹین ہے ۔ یہ پروٹین مکمل ہوتی ہے کیونکہ اس میں تمام ضروری امینوایسڈز پائے جاتے ہیں ۔ 

اسے دودھ، انڈے اور گوشت کی صف میں رکھا جاتا ہے لیکن اس میں ان غذاءوں سے زیادہ مقدار میں پروٹین ہوتی ہے ۔ 

سویابین کا زیادہ تراستعمال لسی تھین کے حصول کے لئے کیا جاتا ہے جو ایک قدرتی مسہل ہے ۔ یہ مادہ چربیلے اجتماعات کو تحلیل کرنے اوراعضائے رئیسہ میں کولیسٹرول کو توڑتا ہے ۔ اس میں ایسے مادے ہوتے یہں جو جسم کے تمام زندہ خلیوں کی درست کارکردگی کے لئے ضروری ہیں ۔ 

انیمیا: سویابین میں ;200;ئرن کی مقدار بھی کافی ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کا استعمال خون کی کمی کو دورکرتا ہے ۔ 

احتیاط 

سویابین میں ایک تلخ مادہ پایا جاتا ہے جسے دور کرنے کے لئے ;200;دھا چائے کا چمچہ سوڈیم بائی کاربونیٹ ملے چھ کپ گرم پانی میں دس منٹ تک بھگوئے رکھتے ہیں ۔ اس عمل سے سویا بین سے رنگ دار مادہ بھی الگ ہوجاتا ہے ۔سویا بین کا شماربہت زیادہ غذائیت سے بھرپور غذاﺅں میں ہوتا ہے۔ اس کا تعلق پھلی

LEAVE A COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts