تعارف

  قرآن مجید کا پہلامعروف اور معتبر ترجمہ شاہ رفیع الدین دہلوی ﷫کا ہے۔ آپ شاہ ولی اللہ﷫ کےتیسرے بیٹے تھے۔  آپ کو فارسی اور عربی پر عبور حاصل تھا۔ اگرچہ ان کی علمیت کا چرچا تھا لیکن قرآن کا پہلا مکمل ادور ترجمہ ان کی شہرت کی اصل وجہ بنا۔یہ اٹھارویں صدی کے اواخر کا پہلا مکمل...

Read more...

اشاریہ مضامین قرآن

اشاریہ مضامین قرآن قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سینکڑوں موضوعات پرمشتمل...

Read more...