🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

AGHAI

مسلمان اور ذات پات

The Reality Behind MythsJuly 7 · برصغیر کے مسلمان ذاتوں پر ہندوؤں کے اثراتکسی بھی سماج میں تقسیم کا عمل عام بات ہے ۔ یہ عموماً شرفا اور عوام کے درمیان ہوتی ہے اور یہ تقسیم دنیا کے ہر معاشرے میں ہے ۔ ایران میں بھی سماج چار حصوں میں تقسیم تھا ۔...

طبقاتی معاشرہ۔۔۔ طبقات اور انقلاب ۔ چیپٹر 16

قاتی معاشرے میں ذرائع پیداوار کے مالک طبقات طاقتور اور غالب طبقات ہوتے ہیں۔ وہ ریاست کے مالک اور ریاست کے اقتدار پر قابض ہوتے ہیں۔ریاست کے تمام ادارے مثلاً فوج، پولیس، عدالتیں، انتظامیہ حتیٰ کہ دستور ساز اادارے بھی انہی کے محکوم ہوتے ہیں۔ یہ سارے ادارے انہی کے مفادات کے تحفظ اور...

سیاسی و سماجی شعور / ڈاکٹر مبارک علی ۔ چیپٹر 15

امریکا کے ایک شہر چیپل ہل میں ایک چھیالیس سالہ امریکی شہری کرایگ سٹیفن ہکس نے 11فروری بروز بدھ تیننوجوان مسلمانوں کے گھر میں گھس کر انتہائی وحشیانہ طریقے سے ان کے سروں پر گولیاں مارکر انھیں شہید کردیا ہے۔اس واقعے سے ایک بار پھر مسلمانوں پر دہشت گردی مسلط کر دی گئی ہے۔ مغرب ذرایع ابلاغ...

مذہبی یا طبقاتی تقسیم ؟ – چیپٹر 14

برسر اقتدار طبقات اپنے غلبے کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مذاہب یا آئیڈیالوجیز کے درمیان نفرت و مخاصمت کو تشکیل دینے کی ہمہ وقت کوشش کرتے رہتے ہیں۔مختلف نسلوں، فرقوں اور مذاہب کے درمیان نفرت پھیلانے کی آئیڈیالوجی کسی خاص مذہب سے اتنا تعلق نہیں رکھتی جتنا گہرا تعلق اس کا حکمرانوں کے...

طبقاتی جدوجہد کیا ہے ؟ چیپٹر 13

1۔ پرولتاریہ: وہ جن کے پاس زندہ رہنے کیلئے اپنی محنت کو بیچنے کے سوا کوئی راستہ موجود نہیں ہے۔ 2۔ بورژوا: وہ جن کی بےپناہ دولت کی وجہ اُن کی محنت نہیں ہوتی بلکہ پرولتاریہ کی محنت سے پیدا ہونے والی بےپناہ پیداوار ہوتی ہے۔طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟طبقاتی کشمکش، طبقاتی جدوجہد اور طبقاتی...

پاکستان میں طبقاتی تقسیم کی بحث۔ چیپٹر 12

پاکستان میں طبقاتی تقسیم کی بحث(حُر ثقلین)انسانی معاشرے میں طبقاتی تقسیم صدیوں سے رائج ہے۔کسی بھی معاشرے کے چالاک افرادبالا دستی حاصل کرنے کے لیے طبقاتی تقسیم بناتے رہتے ہیں۔عامطور پر معاشرے کےصاحبِ مضمون: حُر ثقلینذہین افرادمعاشرے کی تعمیر میں براہِ راست شامل نہیں ہوتے ہیں اور وہ سیاست میں حصہ نہیں لیتے ہیں...

پاکستان میں طبقاتی تقسیم کی بحث ۔ چیپٹر 11

پاکستان میں طبقاتی تقسیم کی بحث(حُر ثقلین)انسانی معاشرے میں طبقاتی تقسیم صدیوں سے رائج ہے۔کسی بھی معاشرے کے چالاک افرادبالا دستی حاصل کرنے کے لیے طبقاتی تقسیم بناتے رہتے ہیں۔عامطور پر معاشرے کےصاحبِ مضمون: حُر ثقلینذہین افرادمعاشرے کی تعمیر میں براہِ راست شامل نہیں ہوتے ہیں اور وہ سیاست میں حصہ نہیں لیتے ہیں...