بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا
بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگامرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگاچراغ حجرۂ درویش کی بجھتی ہوئی لوہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگاکہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیںنہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگاکہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہےیہ عقدہ تب کھلے گا...
کراچی جناح اسپتال
کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی...
Bimar Or Lachar Bakhry
گلستان جوہر پرفیوم چوک کے نزدیک گوشت کی دکان کیلئے مال لایا گیا ہے.. بیمار اور نیم مردہ جانوروں کو ذبح کرکے عوام کو کھلا دیا جائے گا....
تفسیر القران جلد چہارم سر سید احمد خان
مضامین عام طور پر تمام اہلِ اسلام کی نظر سے گزریں۔ چنانچہ ایک دفعہ ایک مولوی نہایت معقول اور ذی استعداد ان کے پاس آئے اور کہا کہ، "میں آپ کی تفسیر دیکھنے کا خواہشمند ہوں اگر آپ مستعار دیں تو میں دیکھنا چاہتا ہوں۔" سر سید نے ان سے کہا کہ "آپ کو...