خودکشی اور تنبیہی علامات اور نشانیاں
(Suicide Warning Sign) خودکشی اور تنبیہی علامات اور نشانیاں زیادہ تر وقت اداسی طاری رہنا اور بُجھا بُجھا سا نظر آنا۔ خودکشی کے متعلق بات کرنا یا لکھنا۔ نااُمید محسوس کرنا۔ بے یارو مددگار محسوس کرنا۔ شدید غصہ محسوس کرنا۔ اپنے آپ کو چاروں طرف سے پریشانیوں میں گھرا ہوا محسوس کرنا اور پریشانیوں سے نکلنے کی کوئی راہ دکھائی نہ دے۔ موڈ...