آریہ سماج کی تاریخ (لالہ لاجپت راےؑ) بشکریہ ریختہ
قران قوم کی دولت کے نظریے کو واضح کرتا ہے اور ایک مربوط ٹیکسیشن سسٹم کی بنیاد ڈالتا ہے۔ یہ بیت المال یا تریژری زکوۃ، صدقات اور ٹیکسز سے وجود میں آتی ہے۔ لفظ ذکو کے معنی ہیں بڑھوتری، بڑھانا To Grow ذکوہ کے قریب ترین معنے جو اس زمرے میں لئے جاسکتے...