دایؑمی قبض / علاج
دایؑمی قبض / علاجبشکریہ ICSP
قبض کی وجوہات اور علاج ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قبض اک ایسی بیماری ہے جسے اُم الامراض یعنی بیماریوں کی ماں کہا جاتا ہے۔آج اِس بیماری میں ہر چوتھا فرد مبتلا ہے۔ اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے ،تھوڑی تھوڑی ہو یا دوسرے تیسرے روز آئے تو یہ قبض کہلاتا ہے۔ باقاعدہ اجابت نہ ہونے سے طبیعت میں...