اسمآ جہانگیر
اسمآ جہانگیرـــــــــــــــــــــــــــشعلہءبیدار جل کر سو گیا.اک ستارہ سا خلا میں کھو گیاعاصمہ کی موت پر غمگین ہوںآج پاکستان گونگا ہو گیاباقر رضاگستاخ لگی نہ غدار لگی ہاں تھوڑی سی بیدار لگیمردوں کے اس ریوڑ میںاک عورت ہی جی دارلگیطارق سہیل میر من چلیطارق سہیل میر_____وہ ابھی اکیس برس کی لاء اسٹوڈنٹ تھی کہ اس کے والد...