خودکشی کی وجوہات اور بچاوؑ
وہ امراض جسے سمجھنے اور قبول کرنے میں عوام دیر کردیتے ہیں۔ جس کے علاج کے لیےؑ کراچی جیسے شہر میں مستند ماہر امراض نفسیات تلاش کرنا ایک مشکل مراحلہ ہے۔ کراچی کے چند سرکاری ہسپتالوں کے چند ہی ڈاکٹر مریضوں کو مناسب توجہ اور رہنمایؑ فراہم کرتے ہیں۔ زیر علاج مریض کو ایمرجنسی...