کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت
عام طور سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تقسیم ہند کا اعلان 3 جون 1947ء کو کیا گیا ہے اور یہ اس لحاظ سے صحیح بھی ہے کہ حکومت برطانیہ کی طرف سے باقاعدہ اعلان اسی تاریخ کو ہوا۔ لیکن یہ ایک دلچسپ واقعہ ہے کہ 16 اپریل 1947ء کو لارڈ ماؤنٹ بیٹن...