Fruits & Vegetables

Benefit of Black Gram | دال اُرَد

اُرَد کی دال برصغیر کی ایک قیمتی شے ہے یہ تمام دالوں میں سب سے زیادہ غذائیت فراہم کرتی ہے۔ اُرَد کے پودے کا تعلق برصغیر سے ہے اور یہاں یہ قدیم زمانوں سے کاشت کیا جارہا ہے۔ احتیاط: یہ مقوی باہ اور اعصاب کے لئے ٹانک ہے۔ تاہم اس کا اضافی یا زائد استعمال...

Benefit of Maize | مکئی

گندم اور چاول کے بعد مکئی دنیا میں انتہائی اہم اناج ہے۔ کسی بھی اوراناج کے مقابلے میں مکئی میں زیادہ شوگر ہوتی ہے اسی لئے مکئی کو میٹھا اناج کہتے ہیں۔ ابتدائی امریکی تہذیب جو ممکنہ طور پر میکسیکو اور وسطی امریکہ میں پروان چڑھی، اسی فصل کی بنیاد پر تشکیل پائی۔ امریکہ کی...

Benefit of Wheat | گندم

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اناج گندم ہے۔ یہ سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور اور توانائی فراہم کرنے والا واناج بھی ہے۔  گندم کی جو جنگلی اقسام مبینہ طورپر دریائے عرفات کے کناروںپر تل موریبات کے آثار قدیمہ سے ملی ہیں وہ آٹھ سو سال قبل مسیح کے دور...

Benefit of Rice | چاول

 چاول برصغیر کی مرغوب غذا اور منطقہ حارہ کا اہم اناج ہے۔ دنیا کی آدھی آبادی کی خوراک کا بنیادی اور بڑا جزو چاول ہیں۔  چاولوں کا ابتدائی تذکرہ 2800سال قبل مسیح ملتا ہے قدیم ہندوستان میں یہ 3000 سال قبل مسیح میں بھی کاشت کئے جاتے تھے۔ غذائیت صلاحیت: چاول کے اجزاءمیں غالب...

Benefit of Barley | جو

جو دنیا بھر میں چوتھی بڑی اناج کی فصل ہے۔ برصغیر میں یہ چھٹے نمبر پر ہے۔ جو ، گندم جیسا ہی ہوتا ہے لیکن اس کا ذائقہ ذرا کمتر ہوتا ہے۔ جو کا گھریلو اور خوردنی استعمال مشرق وسطیٰ میں کم از کم نو ہزار برس پہلے شروع ہوا۔ یہ ابتدائی اناجوں میں...

Benefit of grain | اناج

اناج کے چار بنیادی اور اہم حصے ہوتے ہیں۔- بھوسہ،یعنی اناج کے ارد گرد پایا جانے والا غلاف- غلے کی بیرونی تہہ یعنی چوکر- گودا یا جنین - غذائیت پر مشتمل حصہ جس میں نشاستہ، کچھ مقدار میں پروٹین اورتھوڑی سی چکنائی ہوتی ہے۔ اناج کی بہت سی قسمیں ہیںجن میں زیادہ معروف گندم، چاول...

Benefit of Fenurgreek | میتھی

میتھی پتھوں پر مشتمل جانی پہچانی سبزی ہے۔  اس کا آبائی وطن مشرقی یورپ اور ایتھوپیا ہے۔ یہ شمالی ہندوستان اورپاکستان میں خودرو حالت میں بھی پائی جاتی ہے، ایشیا اور بحرروم کے ساحلی علاقے کے لوگ اسے صدیوں سے غذا اور دوا کے طورپر استعمال کرتے آرہے ہیں۔ میتھی کے پتے ، بدہضمی،...

Benefit of RADISH | مولی

مولی برصغیر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں سے ایک ہے۔ مولی کا آبائی وطن مغربی ایشیا سمجھا جاتا ہے۔ اسے قدیم مصر، یونان اور روم میکں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کے پتے بہت کم استعمال ہوتے ہیں جبکہ جڑ کو ہی غذا کے طور پر ہر جگہ کھایا...

Benefit of Mustard Seeds | رائی

رائی ایک معروف روغنی بیج ہے کالی رائی کا اصل وطن یوریشیا ہے۔ یورپ میں یہ طویل عرصہ سے کاشت کی جارہی ہے۔ یہ پہلا مسالہ ہے جسے کھانوں کے چٹ پٹا بنانے کے لئے دسترخوان پر استعمال کیا گیا۔ زمانہ قدیم سے اسے رومن، یونانی اور ہندوستانی استعمال کررہے ہیں۔ غذائی اہمیت: رائی کو...

Benefit of Coconut | ناریل

ناریل کو حیرت انگیز غذا کہا جاتا ہے۔ یہ تقریباً مکمل غذا ہے کیونکہ اس میں وہ تمام ضروری غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جن کی انسانی بدن کو ضرورت ہوتی ہے۔ ہندو اسے انتہائی مقدس پھل سمجھتے ہیں اوراسے اپنی مذہبی رسومات میں عقیدت کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ ناریل کا ابتدائی تعلق ملایا...