Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

Fruits & Vegetables

Benefit of Wheat | گندم

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اناج گندم ہے۔ یہ سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور اور توانائی فراہم کرنے والا واناج بھی ہے۔  گندم کی جو جنگلی اقسام مبینہ طورپر دریائے عرفات کے کناروںپر تل موریبات کے آثار قدیمہ سے ملی ہیں وہ آٹھ سو سال قبل مسیح کے دور...

Benefit of Rice | چاول

 چاول برصغیر کی مرغوب غذا اور منطقہ حارہ کا اہم اناج ہے۔ دنیا کی آدھی آبادی کی خوراک کا بنیادی اور بڑا جزو چاول ہیں۔  چاولوں کا ابتدائی تذکرہ 2800سال قبل مسیح ملتا ہے قدیم ہندوستان میں یہ 3000 سال قبل مسیح میں بھی کاشت کئے جاتے تھے۔ غذائیت صلاحیت: چاول کے اجزاءمیں غالب...

Benefit of Barley | جو

جو دنیا بھر میں چوتھی بڑی اناج کی فصل ہے۔ برصغیر میں یہ چھٹے نمبر پر ہے۔ جو ، گندم جیسا ہی ہوتا ہے لیکن اس کا ذائقہ ذرا کمتر ہوتا ہے۔ جو کا گھریلو اور خوردنی استعمال مشرق وسطیٰ میں کم از کم نو ہزار برس پہلے شروع ہوا۔ یہ ابتدائی اناجوں میں...

Benefit of grain | اناج

اناج کے چار بنیادی اور اہم حصے ہوتے ہیں۔- بھوسہ،یعنی اناج کے ارد گرد پایا جانے والا غلاف- غلے کی بیرونی تہہ یعنی چوکر- گودا یا جنین - غذائیت پر مشتمل حصہ جس میں نشاستہ، کچھ مقدار میں پروٹین اورتھوڑی سی چکنائی ہوتی ہے۔ اناج کی بہت سی قسمیں ہیںجن میں زیادہ معروف گندم، چاول...

Benefit of Fenurgreek | میتھی

میتھی پتھوں پر مشتمل جانی پہچانی سبزی ہے۔  اس کا آبائی وطن مشرقی یورپ اور ایتھوپیا ہے۔ یہ شمالی ہندوستان اورپاکستان میں خودرو حالت میں بھی پائی جاتی ہے، ایشیا اور بحرروم کے ساحلی علاقے کے لوگ اسے صدیوں سے غذا اور دوا کے طورپر استعمال کرتے آرہے ہیں۔ میتھی کے پتے ، بدہضمی،...

Benefit of RADISH | مولی

مولی برصغیر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں سے ایک ہے۔ مولی کا آبائی وطن مغربی ایشیا سمجھا جاتا ہے۔ اسے قدیم مصر، یونان اور روم میکں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کے پتے بہت کم استعمال ہوتے ہیں جبکہ جڑ کو ہی غذا کے طور پر ہر جگہ کھایا...

Benefit of Garlic | لہسن

لہسن، پیاز کے خاندان سے تعلق رکھنے والی سبزی ہے ۔ اسے زمانہ قدیم سے کاشت کیا جارہا ہے ۔ لہسن کا اصل وطن وسط ایشیا ہے جبکہ اہل چین اس سبزی سے تین ہزار سال قبل مسیح بھی واقف تھے lلہسن قدیم مصر، یونان، روم اور چین میں کاشت کیا جاتا تھا اورکچی غذا اور...

Benefit of Carrot |گاجر

گاجر دنیا بھر میں ایک مقبول سبزی ہے ۔ یہ مقوی اور مصفی غذا ہے ۔ گاجر کے سبز پتے بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ گاجر کا ابتدائی وطن وسطی ایشیا قراردیا جاتا ہے ۔ غذائیت اہمیت: غذائی اعتبار سے گاجر وٹامن اے کا زبردست ذریعہ ہے ۔ کیروٹین نامی مادہ جو وٹامن کی ابتدائی...

Benefit of Cucumber | کھیرا

کھیرا برصغیر پاک و ہند کی مقبول سبزی ہے جسے وسیع پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے ۔ کھیرے کا ابتدائی وطن شمالی برصغیر ہے ۔ قدیم مصری، یونانی اور رومن بھی اس سے ;200;گاہ تھے ۔ چھٹی صدی عیسوی میں یہ چین میں بھی دستیاب تھا ۔ اس کا چھلکا انتہائی قیمتی ہوتا ہے کیونکہ...

Benefit of Bitter Gourd |کریلا

کریلا ایک جانی پہچانی سبزی ہے جو پورے برصغیر میں اگائی اورکھائی جاتی ہے ۔ کریلے کے ابتدائی وطن کا کسی کو علم نہیں ۔ شوگر کے زیادہ تر مریض عموماً ناقص غذائیت کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ کریلا چونکہ تمام ضروری معدنی اجماء اوروٹامنز بالخصوص وٹامن اے ، بی (1)، بی (2) سی اور;200;ئرن رکھتا...