Benefit of Bottle Gourd | کدو
کدو بھی برصغیرکی عام سبزی ہے ۔ اسے لوکی، دود دہی اور گھیہ بھی کہتے ہیں ۔ کدو نامعلوم زمانہ سے انسان کی غذا میں شامل ہے ۔ وہ اسے صدیوں سے کاشت کرتا ارہا ہے اور غالبان ان سبزیوں میں سے ایک ہے جسے انسان نے ابتدائی دور میں کاشت کرنا شروع کیا ۔...