Benefit of Bitter Gourd |کریلا
کریلا ایک جانی پہچانی سبزی ہے جو پورے برصغیر میں اگائی اورکھائی جاتی ہے ۔ کریلے کے ابتدائی وطن کا کسی کو علم نہیں ۔ شوگر کے زیادہ تر مریض عموماً ناقص غذائیت کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ کریلا چونکہ تمام ضروری معدنی اجماء اوروٹامنز بالخصوص وٹامن اے ، بی (1)، بی (2) سی اور;200;ئرن رکھتا...