benefit of mint leaves
benefit of mint leavesپودینہ ایک مقبول سبزی ہے جسے برصغیر میں وسیع پیمانے پر استعمال میں لایا جاتا ہے۔پودینہ کا آبائی وطن معتدل یورپ ہے۔ قدیم رومن اور یونانی اس پودے کی افادیت سے خوب واقف تھے۔چینی اور جاپانی معالج گزشتہ دو ہزار سال سے پودینے سے استفادہ کررہے ہیں۔نظام ہضم کی خرابیاں: پودینے...