Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

Heros of Corona Fight

‏کراچی : پاکستان کی ایک اور بیٹی قوم کی خاطر کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئی۔

‏کراچی : پاکستان کی ایک اور بیٹی قوم کی خاطر کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئی۔ امبرین خالد SIUT اسپتال میں کورونا ڈیپارٹمنٹ میں نرسنگ کے فرائض سرانجام دیں رہی تھی پاکستان کی اس شہید بیٹی کو سلام