ڈاکٹر غزالہ صاحبہ نشتر میڈیکل کالج میں فارماکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی سینئر ڈیمانسٹریٹر کل رات کرونا کی وجہ سے نشتر ہسپتال میں وفات پا گئیں
ڈاکٹر غزالہ صاحبہ نشتر میڈیکل کالج میں فارماکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی سینئر ڈیمانسٹریٹر کل رات کرونا کی وجہ سے نشتر ہسپتال میں وفات پا گئیں ۔۔۔۔ڈاکٹرز کرونا کے ٹیکے لگاتے ہیں ۔زہر کے ٹیکے لگاتے ہیں جان بوجھ کے مریض مارتے ہیں ۔۔کرونا مزاق ہے ۔۔پلیز یہ باتیں کہنا بند کردیں اور سچائ اور سر...