رکن پارلیمنٹ پاکستان
رکن پارلیمنٹ پاکستان مدت منصب 1954ء – 14 اکتوبر 1955ء گورنر رکن پارلیمنٹ بنگلہ دیش مدت منصب 10 جنوری 1973ء – 15 اگست 1975ء صدر شیخ مجیب الرحمن معلومات شخصیت پیدائش 12 دسمبر 1880 سراج گنج ضلع وفات 17 نومبر 1976 (96 سال) شہریت بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان جماعت کانگریس عوامی لیگ نیشنل عوامی پارٹی بنگلہ دیش عوامی لیگ عملی زندگی پیشہ سیاست دان مادری زبان بنگلہ اعزازات
مولانا عبدالحمید بھاشانی
عبد الحمید خان بھاشانی۔ برصغیر کے ممتاز سیاست دان۔ سراج گنج ضلع پٹنہ ’’بہار، بھارت‘‘ میں پیدا ہوئے۔ 12 سال کی عمر میں مشرقی بنگال کے علاوہ تانگیل میں سکونت اختیار کی۔ کچھ عرصہ بعد آسام منتقل ہو گئے اور جدوجہد آزادی میں سرگرم حصہ لینا شروع کیا۔ 1919ء میں تحریک خلافت میں شامل...