لالہ کا پھول۔۔۔ جو مرجھا گیا
(اپنی دوست اور صحافی لالہ رخ حسین کی یاد میں)اس کو دیکھیں تو یہ احساس ہوتا تھا کہ جیسے فضا میں دھنک کے رنگ بکھر گئے ہوں، بے ساختہ ہنسی کی جلترنگ سی بج اٹھی ہو۔ اور جیسے موسم کی پہلی بارش کے بعد مٹی کی سوندھی سی خوشبو پھیل گئی ہو۔ پھر ایسی...