انقلاب روس کے مطالعے سے مسائل کا حل ممکن ہے، ڈاکٹر مبارک علی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انقلاب روس کے ایک سو سال مکمل ہونے کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس و ٹیکنالوجی (زیبسٹ) اور تاریخ فائونڈیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے SZABIST کی چانسلر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ سوویت یونین کے...