عبدالستار ایدھی
ایدھی نے ایوب خان سے کہا ’’ تم جھوٹے ہو‘‘ ان پر آوازیں کسی جاتیں، انھوں نے کہا،’’بیواؤں کو وظیفے دے کر فقیر مت بناؤ‘‘ ۔ فوٹو : فائل عبدالستار ایدھی کے دیرینہ رفیق ِ کار انورکاظمی کی ایدھی صاحب کی یادوں پر مشتمل یہ تحریرپاکستان کے سرمایہ افتخار سماجی کارکن کی زندگی کے کئی اہم...