Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

MarxismArtile

کیا ہم دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لیے آتے ہیں؟

“تم مر رہے ہو، الیوشا؟ “ تانیہ کا لہجہ سوالیہ تھا۔“ ہم ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتے۔” الیوشا نے فطری صاف گوئی سے جواب دیا۔ ایک دن مرنا بھی ہوتا ہے۔“ پھر چند لمحوں کی خاموشی کے بعد وہ بولا “ ۔۔۔۔ اور دیکھا !یہ بھی اچھا ہی ہوا۔انھوں نے ہمیں شادی نہیں کرنے دی۔ اب...