پاکستان اور انڈیا
پاکستان اور انڈیا کے اردو/ ہندی بولنے والے لوگوں کا صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا ...
پاکستان اور انڈیا کے اردو/ ہندی بولنے والے لوگوں کا صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا ...
احساس ویب میں ،، صحت مند لایۤیبریری (Healthy Library) کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں صحت کے علاوہ دیگر مخصوص موضوعات کی مخصوص کتابوں اور وڈیوں کو یکجا کیا جاےۤ گا۔ میری ساتھیوں،دوستوں اور کرم فرماوۤں سے گزارش ہے اپنی قیمتی آرآ سے آگاہ کر کر اسے مزید موثر اور بہترین بنانے میں...
احساس صحت کی ویب پر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو مزید بہتر سے بہتر بنانے اور سنوارنے کا کام مسسلسل جاری ہے۔ جس کی وجہ سے ویب کی فارمیٹینگ میں رد و بدل جاری ہے جو قاریۤین کے لیےۤ وقتی طور پر زحمت کا باعث ہو جس کے لیےۤ ہم معذرت...
۔انفیکشن کنٹرول سوسایۤیٹی کی ٹیم کے تمام ممبران کو عوام الناس کو صحت کے متعلق اردو میں آگاہی فراہم کرنے کے بے مثال کام پر زبردست خراج تحسین۔انفیکشن کنترول سوسایۤٹی سے اردو میں عوام کو صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی احساس انفورمیٹیکس کی کوشش میں رہنمایۤ اور معاونت کی درخواستعین نوازشامین بیگ۔