پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی اور قومی اسمبلی کی تاریخ
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی 10 اگست 1947 سے 24 اکتوبر 1954 تک ( قیام پاکستان،14 اگست 1947) پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ۔ 10 اگست 1947ء وہ تاریخی دن ہے جب کراچی میں سندھ اسمبلی کی موجودہ عمارت میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا افتتاحی اجلاس منعقد...