🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

pla

ترقی پسند تحریک

ــــترقی پسند تحریک٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔پس منظرـــــــــــــــــ1917ء میں روس میں انقلاب کا واقعہ، تاریخ کا ایک بہت ہی اہم واقعہ ثابت ہوا ۔ اس واقعہ نے پوری دنیا پر...

انجمن ترقی پسند مصنفین کی بنیاد رکھنے واے۔

۔ ”انجمن ترقی پسند مصنفین“ کی بنیاد رکھی۔ اس انجمن کا پہلا جلسہ لندن کے نانکنگ ریستوران میں ہوا۔ جہاں اس انجمن کا منشور یا اعلان مرتب کیا گیا ۔ اس اجلاس میں جن لوگوں نے شرکت کی ان میں 1)سجاد ظہیر ، 2)ملک راج آنند ، 3)ڈاکٹر جیوتی گھوش اور 4)ڈاکٹر دین محمد...

انڈین پروگریسو رایؑٹرز ایسوسیایشن بشکریہ ویکیپیڈیا

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاـــــــاس زمانے میں ہندوستان کے چند نوجوان تعلیم اور دوسرے اغراض کے سلسلے میں لندن میں مقیم تھے یہ طلباؑ بھی ان تحریکوں سے متاثر ہوئے ۔ اور اپنے وطن کی حالت بھی ان کے پیش نظر تھی ۔ انہوں نے ہٹلر کے فاشزم کی مخالفت کی ۔ اور آہستہ آہستہ اس گروپ نے...

دعا

دعافیض احمد فیضدعافیض احمد فیضMORE BYفیض احمد فیضآئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں ہم جنہیں سوز محبت کے سوا کوئی بت کئی خدا یاد نہیں آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستی زہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیں ان کی پلکوں پہ...