خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیں
خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ خودکشی امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیں مہنگائی، بے روزگاری اور بے بسی کا احساس بڑھنے کی وجہ سے لوگوں میں جینے کی اُمنگ کم ہوتی جارہی ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے رحجان نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ دست یاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں...