ڈپریشن اور خودکشی
(Depression and Suicide) ڈپریشن کا علاج نہ کرایا جائے تو یہ خودکشی کی سب سے بڑی وجہ بنتاہے اگر آپ ایک دو روز افسردہ رہتے ہیں تو آپ ڈپریشن میں مبتلا نہیں ہیں۔ جب آپ کافی عرصہ تک افسردہ رہتے ہیں اور آپ کے کام کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے تو تب آپ ڈپریشن کا...