پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PSTD)
(Post Trumatic Stress Disorder) (سانحہ کے بعد ہونے والی نفسیاتی بیماری) PSTD ایک نفسیاتی مرض ہے جو ایسے افراد میں ہوتا ہے جو دہشت گردی، خطرناک ایکسیڈنٹ یا پھر موت و زیست کے تجربہ سے گزرے ہوتے ہیں یا اس کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان افراد میں ناامیدی، ڈر...