🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Sufism

بایزید بسطامی ۔3- (804ع-848ع)

تصوف اور سلسلہ ہائے صوفیاء Shrine of Abdul Qadir Jilani in Baghdad, Iraq افکار، نظریات◄ اعمال◄ سلسلہ ہائے صوفیا◄ اہم شخصیات◄ قابل ذکر موجودہ صوفیاء◄ تصوف کے موضوعات◄ Portal Mosque02.svg باب د ت ت بایزید بسطامی جو شيخ أبو يزيد البسطامی اورطیفورابویزیدبسطامی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، اصل نام أبو يزيد طيفور...

رابعہ بصری ۔2۔ (وفات 801ع)

قرونِ اولیٰ کی معروف صوفی شخصیت رابعہ بصری کی پیدائش 95ھ سے 99ھ کے دوران عراق کے شہر بصرہ میں ہوئی۔ آپ کی ابتدائی زندگی کی زیادہ تر تفصیلات شیخ فریدالدین عطار نے بیان کی ہیں۔ اسلامی ادب میں رابعہ بصری سے جڑی بے شمار روحانی کرامات کے واقعات ملتے ہیں، جن میں سے...

ابوالھاشم الصوفی۔1۔

مسلم صوفیا اکرامدرج ذیل میں معروف صوفیا اکرام کی ایک مختصر فہرست بلحاظِ ترتیبِ زمانی دی جا رہی ہے۔ یہ بات وثوق سے کہنا کہ پہلا صوفی کون تھا شاید مشکل ہے لیکن متعدد علما کی نظر میں سب سے پہلے لفظ صوفی کو ابو ھاشم (وفات : 763ء؟) کے لیے اختیار کیا گیا...