ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف کردہ کتاب تاریخ اور عورت کا اختصار (دوم)
عوامی سطح پر صورتحال کچھ الگ تھی جبکہ بادشاہوں نے اپنے محلات میں بیگمات کی حیثیت سے کئی عورتوں کو رکھنا شروع کردیا تھا، لیکن عورتوں کو باقائدہ حرم کی شکل ایرانی حکمرانوں نے دی یا پھر بازنطینی بادشاہوں نے۔ حرم کا مطلب یہ تھا کہ تمام خواتین جن سے بادشاہ کا تعلق ہوتا...