ڈپریشن – اداسی – افسردگی – دکھی پن
ڈپریشنDepressionڈپریشن - اداسی - افسردگی - دکھی پناردو میں مزید معلومات کے لیے More information in Urduتعارف:وقتاً فوقتا ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو تے ہیں۔ عمو ماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں میں ان سے بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ کبھی یہ...